محمد وزیر خان

ریاست ٹونک کے نواب

نواب محمد وزیر خان آف ٹونک (دورِ حکومت 1834ء1864ء) ٹونک (موجودہ راجستھان) کی نوابی ریاست کے دوسرے حکمران تھے۔ وہ نواب محمد امیر خان کے بیٹے تھے جن کے بعد وہ نواب بنے۔ جنگ آزادی ہند 1857ء کے دوران انھوں نے انگریزوں کے ساتھ اتحاد کیا اور باغیوں کو پسپا کیا۔[1]

ماقبل  نواب آف ریاست ٹونک
1834-1864
مابعد 

حوالہ جات

ترمیم