محمد وسیم (Muhammad Waseem) کوئٹہ، بلوچستان، پاکستان سے تعلق رکھنے والا ایک پیشہ ور باکسر ہے، جو فلائی ویٹ مقابلوں میں پاکستان کا پہلا پیشہ ورانہ باکسر ہے۔ وہ موجودہ ڈبلیو بی سی سلور فلائی ویٹ چیمپئن ہے۔ [1][2]

محمد وسیم
Muhammad Waseem
M.Waseem.jpg
ذاتی معلومات
مکمل ناممحمد وسیم
عرففالکن (Falcon)
قومیتپاکستانی
پیدائشاگست 1987 (عمر 33 سال)
کوئٹہ، پاکستان
کھیل
کھیلباکسنگ
درجہ بندیفلائی ویٹ

حوالہ جاتترميم