محمد چیوک (ترکی زبان: Mehmet Çevik) ترک اداکار ہیں۔

محمد چیوک
معلومات شخصیت
پیدائش 1 دسمبر 1961ء (63 سال)[1]  ویکی ڈیٹا پر (P569) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
البستان  ویکی ڈیٹا پر (P19) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
شہریت ترکیہ  ویکی ڈیٹا پر (P27) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
عملی زندگی
پیشہ اداکار  ویکی ڈیٹا پر (P106) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
مادری زبان ترکی  ویکی ڈیٹا پر (P103) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
پیشہ ورانہ زبان ترکی  ویکی ڈیٹا پر (P1412) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
IMDB پر صفحات  ویکی ڈیٹا پر (P345) کی خاصیت میں تبدیلی کریں

سوانح ترمیم

محمد چیوک 1 دسمبر 1961ء کو قہرمان مرعش، البستان میں پیدا ہوئے۔ ازمید کے نواحی علاقوں ینی دوغان اور گل‌تپہ میں بچپن گذرا۔ سنہ 1986ء میں انقرہ یونیورسٹی سے تکمیلِ تعلیم کی۔

شوبز ترمیم

  • استانبول صوقاقلری – (2016ء، ٹی وی سلسلہ)
  • دیریلش: ارطغرل – (2014ء-2016ء، ٹی وی سلسلہ)
  • محمود ایلہ مریم – (2013ء، فلم)
  • شیطانِ رجیم – (2013ء، فلم)
  • گوزل چرکین – (2013ء، ٹی وی سلسلہ)
  • بویلہ بتمسن – (2012ء، ٹی وی سلسلہ)
  • عِفَّتْ – (2011، ٹی وی سلسلہ)
  • خانم این چیفتلی – (2009ء، ٹی وی سلسلہ)
  • آینہ دکی دشمن – (2009ء، ٹی وی سلسلہ)
  • منکشہ ایلہ خلیل – (2007ء-2008ء، ٹی وی سلسلہ)
  • صاغیر اوطہ – (2006ء–2007ء، ٹی وی سلسلہ)
  • قیریق قناتلر – (2005ء، ٹی وی سلسلہ)
  • مہرلو گوللر – (2003ء، ٹی وی سلسلہ)
  • قصبہ این انجیسی – (2003ء، ٹی وی سلسلہ)
  • قورتُلیٖش – (1996ء، ٹی وی سلسلہ)
  • پری قیز -(1991ء، ٹی وی سلسلہ)
  • تنبل احمد – (1990ء، ٹی وی سلسلہ)
  • اوچنجی گوزلہ - بطور معاون ہدایت کار (1991ء)
اشتہاری وقفہ
  • چیفتللک بینک (2018)[2]

حوالہ جات ترمیم