محمد کاظم
عربی دان ادیب
پیدائش
ترمیممحمد کاظم 14 اگست 1926ء کو احمد پور شرقیہ ، ضلع بہاولپور، میں پیدا ہوئے،[1]
ادبی زندگی
ترمیممحمد کاظم نے لکھنے کی ابتدا 1962ء میں حنیف رامے کے ماہنامہ ’’نصرت‘‘ سے کی۔ 1963ء میں جب احمد ندیم قاسمی نے اپنا ادبی مجلّہ ’’فنون‘‘ جاری کیا، تو اُس میں لکھنے لگے اور 2006ء تک اس رسالہ میں باقاعدگی سے لکھا۔[2][3]
تصانیف
ترمیم- عربی ادب میں مطالعے (مضامین ، الف لیلہ، امراؤ القیس، ابونواس، محمود درویش وغیرہ)
- مغربی جرمنی میں ایک برس (سفرنامہ)
- مسلم فکر و فلسفہ عہد بہ عہد (مسلمانوں کی فکری تاریخ کا ایک جائزہ)
- اخوان الصفاء اور دوسرے مضامین (ابوالعلاء معرّی، قصیدہ بردہ، اخوان الصفاء، خلیل جبران، محمود درویش وغیرہ)[4]
- عربی ادب کی تاریخ (دَور جاہلیت سے موجودہ دَور تک)
- کچھ یادیں کچھ باتیں
- جنیدِ بغداد: سوانح، نظریات ، رسائل تصنیف ڈاکٹر علی حسن عبد القادر (الازہر یونیورسٹی، مصر)
- اسلام اور جدیدیت تصنیف: ڈاکٹر فضل الرحمٰن ، (شکاگو یونیورسٹی، امریکا)
- قرآن کے بنیادی موضوعات،تصنیف: ڈاکٹر فضل الرحمٰن (شکاگو یونیورسٹی ، امریکا)
- اسلام، تصنیف: ڈاکٹر فضل الرحمٰن (شکاگو یونیورسٹی ، امریکا)
- ’’ابنِ خلدون: حیات و آثار‘‘ (مقدمہ اور تاریخ ابنِ خلدون سے اقتباسات)
- مولانا ابوالاعلیٰ مودودی کی کتابوں اور رسائل کے
- عربی میں تراجم:
1۔نظریۂ الاسلام الخلقیہ (اسلام کا اخلاقی نقطۂ نظر)
2۔المصطلحات الاربعتہ فی القرآن (قران کی چار بنیادی اصطلاحیں)
3۔موجز تاریخ تجدید الدین و احیاء (تجدید و احیائے دین)
4۔الحجاب (پردہ)
5۔حقوق اھل الذمۃ فی الاسلام (اسلام میں ذمیّوں کے حقوق)
6۔نحن و الحضارۃ الغربیہ (تنقیحات) [5]
وفات
ترمیمحوالہ جات
ترمیم- ↑ https://www.mukaalma.com/114872/
- ↑ https://www.mukaalma.com/114872/
- ↑ https://www.humsub.com.pk/14706/mehmud-ul-hasan/
- ↑ https://www.express.pk/story/282256/?amp=1#amp_ct=1674539197720&_tf=From%20%251%24s&aoh=16745392348742&referrer=https%3A%2F%2Fwww.google.com
- ↑ https://dunya.com.pk/index.php/special-feature/2014-04-09/8682
- ↑ https://dunya.com.pk/index.php/special-feature/2014-04-09/8682