محمد کریم (الپائین اسکیر)

محمد کریم (پیدائش: یکم مئی 1995) ایک الپائین اسکیئر ہیں جن کا تعلق پاکستان کے شمالی علاقہ جات سے ہے۔ آپ پاکستان سے تعلق رکھنے والے دوسرے کھلاڑی ہیں جنھوں نے سرمائی اولمپکس میں پاکستان کی نمائندگی کی ہے۔ سوچی سرمائی اولمپکس 2014 میں حصہ لینے والے وہ واحد پاکستانی کھلاڑی ہیں۔[2]

محمد کریم
شخصی معلومات
پیدائش 1 مئی 1995ء (29 سال)  ویکی ڈیٹا پر (P569) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
گلگت   ویکی ڈیٹا پر (P19) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
شہریت پاکستان   ویکی ڈیٹا پر (P27) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
عملی زندگی
شرکت 2014 سرمائی اولمپکس   ویکی ڈیٹا پر (P1344) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
پیشہ الپائین اسکیر [1]  ویکی ڈیٹا پر (P106) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
کھیل الپائین اسکینک   ویکی ڈیٹا پر (P641) کی خاصیت میں تبدیلی کریں

خاندان ترمیم

آپ کے بھائی شیر فضل بھی اسکیئر ہیں۔

پیشہ ورانہ زندگی ترمیم

محمد کریم نے اپنے سکئینگ کیرئیر کا آغاز جنوب ایشیائی سرمائی کھیلوں 2011 سے کیا، جن کا انعقاد بھارت میں ہوا تھا۔

حوالہ جات ترمیم

  1. FIS alpine skier ID: https://data.fis-ski.com/dynamic/athlete-biography.html?sectorcode=AL&competitorid=180531 — اخذ شدہ بتاریخ: 26 اپریل 2022
  2. "Sochi 2014 giant slalom men - Olympic Alpine Skiing"۔ 05 جولا‎ئی 2014 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 19 فروری 2014