محمد یاسین (اسکواش کھلاڑی)
محمد "مو" یاسین ، ایک پاکستانی اسکواش کوچ اور پاکستان کے ریٹائرڈ اسکواش کھلاڑی ہیں۔وہ 1970 کی دہائی میں اسکواش کے سرکردہ کھلاڑیوں میں سے ایک تھے جو 1974 کے برٹش اوپن میں فائنلسٹ تھے۔ یاسین عالمی چیمپئن جونا بیرنگٹن کو ہرانے اور 1974 میں اس وقت ہاشم خان کے 7 برٹش اوپن ٹائٹل کے ریکارڈ کی برابری کرنے سے روکنے کے لیے بہت مشہور ہیں۔ وہ سیمی فائنل میں قمر زمان کے ساتھ کھیلتے ہوئے ٹخنے کی انجری کے باعث فائنل نہیں کھیل پائے تھے۔ [1]
مزید دیکھیے
ترمیمحوالہ جات
ترمیم- ↑ "Squash Info - Mo Yasin - Squash"۔ www.squashinfo.com۔ اخذ شدہ بتاریخ 18 جنوری 2019
بیرونی روابط
ترمیم- British Open champions at the Wayback Machine (archived 2010-01-16)