ہاشم خان

پاکستانی اسکوائش کھلاڑی

ہاشم خان (Hashim Khan) پیدائش: 14 جولائی ) |وفات:پاکستان کے ایک سابقہ سکواش کھلاڑی تھے۔[4] انھوں نے 1951 اور 1958 کے درمیان برطانوی اوپن سات بار جیتا اور انکا شمار دنیا کے بہترین کھلاڑیوں میں کیا جاتا ہے۔[5]

ہاشم خان

شخصی معلومات
پیدائش پشاور   ویکی ڈیٹا پر (P19) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
وفات 18 اگست 2014ء [1][2]  ویکی ڈیٹا پر (P570) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
ارورا ،  ڈینور [2]  ویکی ڈیٹا پر (P20) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
وجہ وفات عَجزِ قلب   ویکی ڈیٹا پر (P509) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
شہریت پاکستان   ویکی ڈیٹا پر (P27) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
عملی زندگی
پیشہ اسکواش کھلاڑی [3]  ویکی ڈیٹا پر (P106) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
کھیل اسکوائش [3]  ویکی ڈیٹا پر (P641) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
اعزازات

برطانوی اوپن فائنل میں

ترمیم
جیت (7)
سال فائنل میں مد مقابل فائنل میں اسکور
1951 محمود کریم 9-5, 9-0, 9-0
1952 محمود کریم 9-5, 9-7, 9-0
1953 آر بی آر ولسن 9-2, 8-10, 9-1, 9-0
1954 اعظم خان 6-9, 9-6, 9-6, 7-9, 9-5
1955 اعظم خان 9-7, 7-9, 9-7, 5-9, 9-7
1956 روشن خان 9-4, 9-2, 5-9, 9-5
1958 اعظم خان 9-7, 6-9, 9-6, 9-7
دوسرے نمبر پر (1)
سال فائنل میں مد مقابل فائنل میں اسکور
1957 روشن خان 6-9, 9-5, 9-2, 9-1

مزید دیکھیے

ترمیم

حوالہ جات

ترمیم
  1. https://www.independent.co.uk/news/obituaries/hashim-khan-squash-player-who-became-one-of-his-sport-s-most-successful-exponents-9702417.html
  2. ^ ا ب https://www.nytimes.com/2014/08/22/sports/hashim-khan-patriarch-of-a-squash-dynasty-is-dead.html
  3. ^ ا ب اسکوائش انفو کھلاڑی آئی ڈی: http://www.squashinfo.com/player/5253 — اخذ شدہ بتاریخ: 4 مئی 2022
  4. "The Khan Family, A Squash Dynasty"۔ 07 جنوری 2019 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ November 17, 2012 
  5. "Greatest Athlete Named - All Sports, All History Considered"۔ اخذ شدہ بتاریخ November 17, 2012