محمد یحیی رسول نگری

پاکستانی قاری

استاذ القراء محمد یحییٰ بن نور اللہ بلوچ رسول نگری (متوفی: 31 مئی 2020ء) پاکستان کے مشہور قاری قرآن اور مدرس تھے، علم تجوید اور علم قرآت میں شہرت تھی۔ امامِ حرم سعود الشریم کے استاذ بھی ہیں۔

فضیلۃ الشیخ  ویکی ڈیٹا پر (P511) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
محمد یحیی رسول نگری
معلومات شخصیت
تاریخ پیدائش سنہ 1945ء  ویکی ڈیٹا پر (P569) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
وفات 31 مئی 2020ء (74–75 سال)  ویکی ڈیٹا پر (P570) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
اوکاڑہ  ویکی ڈیٹا پر (P20) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
شہریت پاکستان  ویکی ڈیٹا پر (P27) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
عملی زندگی
تلمیذ خاص سعود الشریم  ویکی ڈیٹا پر (P802) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
پیشہ قاری  ویکی ڈیٹا پر (P106) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
پیشہ ورانہ زبان اردو،  عربی،  پنجابی  ویکی ڈیٹا پر (P1412) کی خاصیت میں تبدیلی کریں

سوانح ترمیم

انھوں نے قرات و تجوید کی تعلیم اظہار احمد تھانوی سے حاصل کی، پھر سنہ 1970ء میں ساہیوال میں "جامعہ عزیزیہ" میں بطور مدرس مقرر ہو گئے، وہاں تقریباً پچاس سال تک قرات و تجوید کا درس دیا، امام حرم مکی سعود الشریم کے بھی استاذ ہیں، انھیں "بابائے قراءت" کا لقب دیا گیا تھا۔[1]

ذاتی زندگی ترمیم

ان کے صاحبزادے "قاری اظہار احمد بلوچ" ساہیوال ضلع کی جمعیت اہل حدیث کے ناظم اعلیٰ ہیں۔ ان کے بھائی "قاری حفیظ اللہ بلوچ" ضلع اوکاڑہ میں پاکستان تحریک انصاف کے لیڈر ہیں۔ اسی طرح صحافی "عبد الباسط بلوچ" کے سسر بھی تھے۔[1]

وفات ترمیم

یحییٰ رسول نگری کی وفات 31 مئی سنہ 2020ء کو ہوئی، وفات کے وقت ان کی عمر تقریباً 75 سال تھی۔[1]

حوالہ جات ترمیم

  1. ^ ا ب پ "پاکستان میں تجوید وقرات کا سورج غروب، امام کعبہ الشیخ سعود الشریم کے استاد انتقال کر گئے"۔ روزنامہ پاکستان۔ 31 مئی 2020۔ 02 جون 2020 میں اصل سے آرکائیو شدہ