محمود المسعدی ایک مصنف، مخالف نوآبادکاری عسکریت پسند اور تونس کے سیاست دان تھے۔

محمود المسعدي
(عربی میں: محمود المسعدي ویکی ڈیٹا پر (P1559) کی خاصیت میں تبدیلی کریں

معلومات شخصیت
پیدائش 28 جنوری 1911
تونس
وفات 16 دسمبر 2004
المرسی   ویکی ڈیٹا پر (P20) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
شہریت فرانسیسی زیر حمایت تونس (–20 مارچ 1956)
تونس (20 مارچ 1956–)  ویکی ڈیٹا پر (P27) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
عملی زندگی
مادر علمی صادقیہ کالج   ویکی ڈیٹا پر (P69) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
پیشہ مصنف اور دانشور
پیشہ ورانہ زبان عربی [1]  ویکی ڈیٹا پر (P1412) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
تحریک موجودیت   ویکی ڈیٹا پر (P135) کی خاصیت میں تبدیلی کریں

طرز تحریر

ترمیم

محمود کی تحریروں کی خصوصیت یہ تھی کہ ان میں جدید عربی فکشن کو ماضی کے ورثے سے جوڑنے کی کوشش کی گئی تھی۔ یہ عربی فکشن کو تصوف سے مربوط کرنے کی غالبًا اولین کوششوں میں سے ایک سمجھی جاتی ہے۔

دور تحریر

ترمیم

محمود کی تحریریں زیادہ تر 1930ء اور 1940ء کے دہے سے تعلق رکھتی ہیں۔ وہ کتابی مطبوعات کے علاوہ عربی شاعری اور دیگر مضامین اور خطابات بھی چھوڑ چکے ہیں جو عربی ادب کا حصہ ہے۔

مطبوعات

ترمیم
  • محمود کی ایک مشہور کتاب السُّدّ (ڈیم) ہے۔ اس کتاب کو 1955ء میں شائع کیا گیا تھا۔ کتاب کا فرانسیسی زبان میں ترجمہ ہو چکا ہے۔
  • محمود کی دیگر مطبوعات میں مشہور تذکراتی تحریریں (narratives) شامل ہیں۔ وہ اس طرح ہیں:

حوالہ جات

ترمیم
  1. مصنف: فرانس کا قومی کتب خانہ — عنوان : اوپن ڈیٹا پلیٹ فارم — بی این ایف - آئی ڈی: https://catalogue.bnf.fr/ark:/12148/cb12019165p — اخذ شدہ بتاریخ: 10 اکتوبر 2015 — اجازت نامہ: آزاد اجازت نامہ
  • Interview with Mahmud Al Mas'adi, conducted by Mohammed Salah Omri on 8 january 1994 at the author's home in Bardo, Tunis, Tunisia. Comparative Critical Studies, Volume 4, Issue 3, Page 435-440, ISSN 1744-1854, Available online july 2008.

( http://doi.org/10.3366/E1744185408000104 )