مخاطی
مخاطی کا لفظ مخاط یعنی mucus سے بنا ہوا ایک اسم صفت ہے جو مخاط سے تعلق کو ظاہر کرتا ہے اس لفظ پر الگ سے یہ ضد ابہام صفحہ اس کے انگریزی متبادل کی وجہ سے تشکیل دیا گیا ہے جو mucous کہلاتا ہے اور عام طور پر نئے قاری کو mucus سے ابہام میں مبتلا کر سکتا ہے۔
- مخاط پیدا کرنے والی جھلیوں کے لیے مخاطی جھلی (mucous membrane)
- مخاط پیدا کرنے والے عنیبات (acini) کے لیے مخاطی عنیبہ (mucous acinus)
- مخاطی اسہال (mucous diarrhoea) کے لیے دیکھیے اسہال
- بڑی آنت کے مرض ؛ مخاطی التہاب قولونی (mucous colitis) دیکھیے التہاب قولونی (colitis)