مختار جاوید
مختار جاویداردو کے شاعر جو جہلم(پنجاب) , پاکستان سے تعلق رکھتے ہیں۔
مختار جاوید | ||
---|---|---|
ادیب | ||
پیدائشی نام | مختار جاوید | |
قلمی نام | مختار جاوید | |
ولادت | جہلم | |
ابتدا | جہلم، پاکستان | |
وفات | جہلم (پنجاب) | |
اصناف ادب | شاعری | |
ذیلی اصناف | غزل، نعت | |
تعداد تصانیف | ایک | |
تصنیف اول | جھیل میں ستارے | |
معروف تصانیف | * جھیل میں ستارے | |
ویب سائٹ | / آفیشل ویب گاہ |
تصانیف و تالیف
ترمیمجھیل میں ستارے۔ (شاعری)
نمونہ کلام
ترمیم- سوتے میں جاگنے کا سبب اور کچھ نہیں
- تعبیر کی طرح کوئی خوابوں میں آئے گا[1]
- تمھارے وعدہ فردا کی کل نہیں آئی
- ہر ایک کل سے نئی کل کے انتظار ملے
- ترے قریب تو پہنچوں قریب تر نہ سہی
- تری گلی نہ ملے، تیری رہ گزار ملے
وفات
ترمیم7 جنوری 2016ء کو انتقال ہوا۔