اردو کے شاعر مخمور دہلوی کا حقیقی نام فضل الِہی تھا۔ ان کی پیدائش 1901ء میں ہوئی اور وفات 1965ء میں ہوئی تھی۔ وہ اپنے وقت کے ایک نامور شاعر تھے۔

چند مشہور غزلوں کے عنوانات

ترمیم
  • خدا جب تک نہ چاہے آدمی سے کچھ نہیں ہوتا
  • دوئی کا تذکرہ توحید میں پایا نہیں جاتا
  • کسے اپنا بنائیں کوئی اس قابل نہیں ملتا
  • دلائل سے خدا تک عقل_انسانی نہیں جاتی
  • یہ تجھ سے آشنا دنیا سے بیگانے کہاں جاتے [1]

مزید دیکھیے

ترمیم

حوالہ جات

ترمیم