مدرسہ اسلامی مراد آباد

مرادآباد شمالی ہندوستان کا ایک مشہور شہر ہے، وہاں کے غریب مسلمانوں نے مولانا محمد قاسم نانوتوی کی حسب ایماء پر دو تین سال میں ایک مدرسہ اسلامی جاری کیا۔ ابتدا میں اس کا نظام مختصر تھا تاہم رفتہ رفتہ یہ بہت مشہور دینی درسگاہ بن گئی۔

تعلیم

ترمیم

عربی و فارسی کی تعلیم دار العلوم دیوبند کی شاخ ہونے کے ناطے اسی کی ترتیب پر دی جاتی ہے۔