مدلج بن عمرو غزوہ بدر میں شامل ہونے مہاجرین صحابہ میں شامل ہیں۔

  • ان کا نام مدلج بن عمرو السلمى اور نسب بنی حجر بن عياذ بن يشكر بن عدوان ہے۔ یہ بنواسد کے حلیف تھے یہ اور ان کے دو بھائی بدر میں شریک تھے جن کا نام کثیر بن عمرو اورمالک بن عمرو ہے مدلج تمام غزوات میں شامل رہے ان کی وفات 50ھ میں ہوئی۔[1][2]
مدلج بن عمرو
معلومات شخصیت

حوالہ جات ترمیم

  1. اسد الغابہ ،مؤلف: أبو الحسن عز الدين ابن الاثير الناشر: دار الفكر بيروت
  2. اصحاب بدر،صفحہ 120،قاضی محمد سلیمان منصور پوری، مکتبہ اسلامیہ اردو بازار لاہور