مالک بن عمرو
مالک بن عمرو غزوہ بدر میں شامل ہونے مہاجرین صحابہ میں شامل ہیں۔
- ان کا نام مالک بن عمرو السلمى اور نسب بنی حجر بن عياذ بن يشكر بن عدوان ہے۔ یہ بنواسد کے حلیف تھے یہ اور ان کے دو بھائی بدر میں شریک تھے جن کا نام کثیر بن عمرو اورمدلج بن عمرو ہے یہ 12ھ یمامہ میں شہید ہوئے [1]
مالک بن عمرو | |
---|---|
معلومات شخصیت | |
بہن/بھائی | |
عسکری خدمات | |
لڑائیاں اور جنگیں | غزوۂ بدر ، غزوہ احد ، غزوہ خندق |
درستی - ترمیم |