مدکی
مدکی بھارت کے صوبہ پنجاب کے ضلع فیروزپور میں واقع ایک بستی ہے۔
ਮੁਦਕੀ | |
---|---|
قصبہ | |
Location in Punjab, India | |
متناسقات: 30°47′N 74°53′E / 30.783°N 74.883°E | |
ملک | بھارت |
ریاست/عملداری | پنجاب، بھارت |
ضلع | فیروزپور |
حکومت | |
• قسم | میونسپل کارپوریشن |
• مجلس | Nagar Palika |
زبانیں | |
• دفتری | Punjabi |
منطقۂ وقت | IST (UTC+5:30) |
PIN | 142060 |
تاریخ
ترمیممدکی میں پہلی اینگلو سکھ جنگ کی پہلی لڑائی جنگ مدکی 18 دسمبر 1845ء کو لڑی گئی تھی۔