مدھسمیتا سومناتھ بہیرا (پیدائش 4 اکتوبر 1990 کٹک ، اڑیسہ ) ایک خاتون بھارتی اول درجہ کرکٹ کھلاڑی ہے۔ [1] جو دائیں ہاتھ کی بلے باز ہے اور دائیں ہاتھ سے آف بریک گیند کرتی ہے۔ وہ اڈیشہ اور مشرقی زون کے لیے کھیلتی ہیں۔ [2] وہ 8 اول درجہ ، 71 لسٹ اے اور 43 ویمنز ٹوئنٹی 20 کھیل چکی ہیں۔ [3]

مدھسمیتا بہیرا
ذاتی معلومات
مکمل ناممدھسمیتا سومناتھ بہیرا
پیدائش (1990-10-04) 4 اکتوبر 1990 (عمر 34 برس)
کٹک، اڑیسہ
بلے بازیدائیں ہاتھ کی بلے باز
گیند بازیدائیں ہاتھ کی آف بریک بولر
حیثیتآل راؤنڈر کھلاڑی
ملکی کرکٹ
عرصہٹیمیں
2006/17اڈیشہ
2006/16ایسٹ زون
پہلا فرسٹ کلاس18 فروری 2015 مشرقی زون  بمقابلہ  نارتھ زون
آخری فرسٹ کلاس14 مارچ 2016 مشرقی زون  بمقابلہ  جنوبی زون
پہلا لسٹ اے1 دسمبر 2006 اڑیسہ  بمقابلہ  جھارکھنڈ
آخری لسٹ اے24 اکتوبر 2016 انڈیا بلیو  بمقابلہ  انڈیا گرین
ماخذ: Cricketarchive، 22 جنوری 2017

حوالہ جات

ترمیم
  1. "Madhusmita Behera"۔ ESPNCricinfo.com۔ اخذ شدہ بتاریخ 2017-01-22
  2. "Madhusmita Behera"۔ CricketArchive.com۔ اخذ شدہ بتاریخ 2017-01-22
  3. "statistics_lists"۔ cricketarchive.com۔ اخذ شدہ بتاریخ 2017-01-22