مدیحہ رضوی

پاکستانی اداکارہ اور ماڈل

مدیحہ رضوی (انگریزی: Madiha Rizvi) (ولادت: 25 دسمبر 1987ء) ایک پاکستانی اداکارہ اور ماڈل ہیں۔ وہ ڈرامے، کہیں دیپ جلے، پیا نام کا دیا اور میرے مہرباں میں اپنے کردار کے لیے مشہور ہیں۔

مدیحہ رضوی
معلومات شخصیت
پیدائش 25 دسمبر 1987ء (37 سال)  ویکی ڈیٹا پر (P569) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
لاہور   ویکی ڈیٹا پر (P19) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
عملی زندگی
پیشہ ادکارہ   ویکی ڈیٹا پر (P106) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
IMDB پر صفحہ  ویکی ڈیٹا پر (P345) کی خاصیت میں تبدیلی کریں

حالات زندگی

ترمیم

مدیحہ 25 دسمبر 1987ء کو پاکستان کے شہر لاہور میں پیدا ہوئیں۔ ان کو اداکاری کا شوق بچپن سے ہی تھا۔

ذاتی زندگی

ترمیم

مدیحہ رضوی نے اداکار حسن نعمان سے 2013ء میں شادی کی اور ان کی 2 بیٹیاں ہیں۔ مدیحہ رضوی نے اپنی والدہ دیبا کے ساتھ فلمی دنیا میں کام کرنا شروع کیا گیا تھا۔ انھوں نے اپنی والدہ کے ساتھ کئی ڈراموں میں ایک ساتھ کام کیا۔ مدیحہ رضوی کے قابل ذکر کاموں میں ميرے قاتل ميرے دلدار، کتنی گرہیں باقی ہيں ، راجو راکٹ اور بڑی آپا شامل ہے۔

فلمو گرافی

ترمیم

ٹیلی ویژن

ترمیم
سال ڈراما کردار چینل
2011ء-2012ء ميرے قاتل ميرے دلدار ماہم کی بھابھی ہم ٹی وی
2011ء-2014ء کتنی گرہیں باقی ہيں عاشی ہم ٹی وی
2012ء راجو راکٹ تانیہ میڈم ہم ٹی وی
2012ء- 2013ء سسرال کے رنگ انوکھے ماریہ ہم ٹی وی
2012ء- 2013ء بڑی آپا رفعت ہم ٹی وی
2013ء گوہر نایاب رومی اے پلس انٹرٹینمینٹ
2013ء دل منتظر نبیلہ ہم ٹی وی
2013ء- 2015ء میری ماں نمرہ جیو ٹی وی
2014ء میرے مہرباں فلا عیان ہم ٹی وی
2015ء اکیلی شہناز ہم ٹی وی
2015ء- 2016ء تیرے بغیر صائمہ ناصر ہم ٹی وی
2016ء- 2017ء دل بنجارا زہرہ ہم ٹی وی[1][2]
2017ء جیٹھانی زارا ہم ٹی وی[3]
2017ء سامی زلیخا ہم ٹی وی[4][5]
2017ء- 2018ء ادهورا بندھن جیو انٹرٹینمینٹ
2017ء- 2018ء ایک تھی رانیہ کرن جیو انٹرٹینمینٹ[6]
2018ء میرے بے وفا مسکان اے پلس انٹرٹینمینٹ
2018ء- 2019ء آنگن عالیہ کی والدہ ہم ٹی وی[7][8]
2018ء- 2019ء آتش نازیہ ہم ٹی وی[9]
2019ء پیا نام کا دیا رضیہ جیو ٹی وی[10]
2019ء- 2020ء مکافات شاستہ جیو انٹرٹینمینٹ
2019ء- 2020ء کہیں دیپ جلے نائلہ جیو انٹرٹینمینٹ[11][12]
2020ء بندھے ایک ڈور سے عمر کی بھابھی جیو ٹی وی[13][14]
2020ء جھوٹی زوبیہ اے آر وائی ڈیجیٹل[15]

بیرونی روابط

ترمیم

حوالہ جات

ترمیم
  1. "Dil Banjaara Drama on HUM TV: OST, Timings, Promo"۔ VeryFilmi۔ June 19, 2020۔ 27 فروری 2021 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 09 مارچ 2021 
  2. "Hum TV's Drama 'Dil Banjara' Features Sanam Saeed And Adnan Malik"۔ VeryFilmi۔ June 21, 2020۔ 26 فروری 2021 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 09 مارچ 2021 
  3. "Jithani Drama On Hum TV: OST, Timings & Schedule"۔ VeryFilmi۔ June 15, 2020۔ 03 مارچ 2021 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 09 مارچ 2021 
  4. "Sammi to remove social barriers"۔ The Nation۔ June 4, 2020 
  5. "Sammi Drama on HUM TV: OST, Timings & Schedule"۔ VeryFilmi۔ June 17, 2020۔ 03 مارچ 2021 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 09 مارچ 2021 
  6. "'Aik Thi Rania' 'Manto' and 'Zamany Manzil ky Maskharay' start today on Geo TV"۔ The International News۔ June 6, 2020 
  7. "Sammi and Aangan are changing the screen: Madiha Rizvi"۔ Hum TV۔ June 2, 2020۔ 19 اگست 2020 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 09 مارچ 2021 
  8. "Five things to expect from Aangan"۔ Hum TV۔ June 3, 2020۔ 07 فروری 2021 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 09 مارچ 2021 
  9. "Aatish on HUM TV: Cast, Promo, Timings & Plot"۔ VeryFilmi۔ June 16, 2020۔ 17 جنوری 2021 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 09 مارچ 2021 
  10. "Piya Naam Ka Diya cast"۔ HarpalGeo۔ June 26, 2020 
  11. "New drama serial 'Kaheen Deep Jaley' starts on Geo TV"۔ The International News۔ June 7, 2020 
  12. "The enticing new romantic drama serial "Kahin Deep Jalay" continues to win hearts"۔ Trendingsocial۔ June 14, 2020 
  13. "Ahsan Khan, Ushna Shah team up for mega project"۔ The Nation۔ June 1, 2020 
  14. "Mega serial 'Bandhey Ek Dour Se' starts today on Geo TV"۔ The International News۔ June 5, 2020 
  15. "Jhooti A Tale Of Lies And Betrayals"۔ ARY Digital۔ June 28, 2020