مدیحہ یسری ( عربی: مديحة يسري ; عرف: عربی: غنيمة حبيب خليل )؛ 3 دسمبر 1921–29 مئی 2018) ایک مصری فلم اور ٹیلی ویژن اداکارہ تھیں۔ انھوں نے اپنی فلمی زندگی کے دوران میں درجنوں کلاسک مصری فلموں میں اداکاری کے جوہر دکھائے۔ یہ مدت 50 سالوں سے بھی سے زیادہ تھا۔ ان کا کام ڈراما، مزاحیہ اور المیہ وغیرہ متنوع صنفوں پر محیط تھا۔ [1] مدیحہ پوسفی نے عبد الفتاح السیسی اور 26 جولائی کے انقلاب کی تھیں۔

مدیحہ یسری
(عربی میں: مديحة يسري ویکی ڈیٹا پر (P1559) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
 

معلومات شخصیت
پیدائشی نام (عربی میں: غنيمه حبيب خليل علي ویکی ڈیٹا پر (P1477) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
پیدائش 3 دسمبر 1918ء  ویکی ڈیٹا پر (P569) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
قاہرہ  ویکی ڈیٹا پر (P19) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
وفات 30 مئی 2018ء (100 سال)  ویکی ڈیٹا پر (P570) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
قاہرہ  ویکی ڈیٹا پر (P20) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
وجہ وفات عَجزِ قلب  ویکی ڈیٹا پر (P509) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
شہریت مصر  ویکی ڈیٹا پر (P27) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
شریک حیات احمد سالم
محمد فوزی  ویکی ڈیٹا پر (P26) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
تعداد اولاد
عملی زندگی
پیشہ ادکارہ  ویکی ڈیٹا پر (P106) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
مادری زبان عربی  ویکی ڈیٹا پر (P103) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
پیشہ ورانہ زبان عربی  ویکی ڈیٹا پر (P1412) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
IMDB پر صفحہ  ویکی ڈیٹا پر (P345) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
قبلہ فی لبنان فلم کے پوسٹر پر انور واغدی کے ساتھ مدیحہ یسری

حوالہ جات ترمیم

  1. "Madiha Yousri: Star from golden age of Egyptian cinema"۔ The Independent (بزبان انگریزی)۔ 2018-06-16۔ اخذ شدہ بتاریخ 16 ستمبر 2021