مراکش ریلوے اسٹیشن (انگریزی: Marrakesh Railway Station) (عربی: محطة قطار مراكش) ٌمراکش، المغرب کا ایک ریلوے اسٹیشن ہے۔ یہ فی الحال مراکش کے ریلوے نظام کا جنوبی اختتامی نقطہ ہے۔ موجودہ اسٹیشن 10 اگست 2008ء کو کھولا گیا تھا۔ [1]

مراکش ریلوے اسٹیشن
Marrakesh Railway Station

محطة قطار مراكش
محل وقوعمراکش (شہر)
المغرب
متناسقات31°37′52″N 8°01′02″W / 31.63111°N 8.01722°W / 31.63111; -8.01722
مالکONCF
ٹریک6
تاریخ
عام رسائی1923
دوبارہ تعمیر2008
ٹریفک
Passengers (2007)3 ملین

مزید دیکھیے

ترمیم

حوالہ جات

ترمیم
  1. "Gare de Marrakech Marrakech - Guide et photos"۔ Routard.com۔ اخذ شدہ بتاریخ 27 جنوری 2021