مخفف (انگریزی: Abbreviation) در حقیقت کسی لمبے لفظ، لفظوں کے مجموعے یا پھر محاوروں کی ادائیگی کو کہتے ہیں۔ یہ دنیا کی بیشتر زمانوں میں مشاہدے میں دیکھا گیا ہے۔ اردو میں کافی عرصے سے یہ رائج ہے۔ اس لیے الٰی آخرہ کے لیے الخ لکھا جاتا رہا ہے۔ یعنی اسی طرح آخر تک۔ یہ لمبے متن کے کچھ حصے کو بیان کر نے کے لیے مستعمل ہے کہ اسی طرح متن آخر تک ہے۔

مثالیں

ترمیم
  • کمپیوٹر کی دنیا میں ایس اے پی ایک اہم پروگرام جس کی مکمل شکل درمن زبان میں ہے۔
  • کبھی کبھی مخفف سے حروف عملًا زبان کے لفظ جیسا اثر چھوڑتے ہیں۔ مثلًا جانی مانی انگریزی تحقیقی ڈاٹابیس ایبسکو کا نام شروع کے حروف تہجی سے ہوا ہے۔

معروف مخففات

ترمیم

مزید دیکھیے

ترمیم

حوالہ جات

ترمیم