مرزا ابو طالب اصفہانی
مرزا ابو طالب اصفہانی برصغیر میں اسلامی تجدد پسندی کے حوالے سے معروف ہیں۔ ریاست اودھ سے تعلق رکھتے تھے۔ 1799ء سے 1802ء کے درمیان میں انھوں نے ہندوستان سے برطانیہ کا سفر کیا، وہاں کے تمدن کو سمجھا اور اپنے مشاہدات پر مشتمل سفرنامہ فرہنگ مسیر طالبی فی بلاد افرنگی کے نام سے ایک کتاب لکھی۔[1]
حوالہ جات
ترمیم
پیش نظر صفحہ شخصیت سے متعلق موضوع پر ایک نامکمل مضمون ہے۔ آپ اس میں مزید اضافہ کرکے ویکیپیڈیا کی مدد کرسکتے ہیں۔ |