مرزا جہانگیر

مغل شہنشاہ اکبر شاہ ثانی کا بیٹا۔

شہزادہ مرزا محمد جہانگیر بخت بہادر (انگریزی: Mirza Jahangir) ( جن کو شہزادہ مرزا جہانگیر بخت کے نام سے بھی جانا جاتا ہے) (1776ء - 18 جولائی 1821ء) شہزادہ مرزا اکبر، جو 1806 میں شہنشاہ اکبر شاہ ثانی بن بن گئے اور مہارانی ممتاز محل کے صاحبزادے تھے۔ شہنشاہ بہادر شاہ ظفر کے چھوٹے بھائی اور مرزا جہاں شاہ کے بڑے بھائی تھے۔

مرزا جہانگیر
 

معلومات شخصیت
پیدائش سنہ 1791ء   ویکی ڈیٹا پر (P569) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
لال قلعہ   ویکی ڈیٹا پر (P19) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
وفات 18 جولا‎ئی 1821ء (29–30 سال)  ویکی ڈیٹا پر (P570) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
الہ آباد   ویکی ڈیٹا پر (P20) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
مدفن درگاہ نظام الدین اولیاء   ویکی ڈیٹا پر (P119) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
والد اکبر شاہ ثانی   ویکی ڈیٹا پر (P22) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
بہن/بھائی

حوالہ جات

ترمیم