مرزا فارسی زبان کا لفظ ہے جو امیرزادہ سے اخذ ہوا ہے۔ مرزا کا مطلب شہزادہ، مرزا یا میرزا اور بیگ کا لقب مغل بادشاہوں کے دربار میں شہزادوں کا لقب تھا اور بیگم کا لفظ شہزادیوں کے لیے استعمال ہوتا ۔ آج بھی برصغیر میں مغل یا مغول قوم کا ٹائٹل ہے

مزید دیکھیےترميم