مرزا حسین نوری طبرسی

اُنیسویں صدی میں اہل تشیع کے مشہور عالم اور فقیہ

محدث نوری (پیدائش: 4 جنوری 1839ء— وفات: یکم اکتوبر 1902ء) اہل تشیع کے معروف عالم اور محدث تھے۔ اصل نام میرزا حسین نوری تھا مگر کتب اور علمی حلقوں میں محدث نوری کے نام سے ہی معروف ہیں۔ عظیم مولف اور محدث شیخ عباس قمی کے استاد تھے۔ ان کی معروف ترین کتاب اللؤلؤ و المرجان ہے۔

مرزا حسین نوری طبرسی
معلومات شخصیت
پیدائش 4 جنوری 1839  ویکی ڈیٹا پر (P569) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
شہرستان نور  ویکی ڈیٹا پر (P19) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
وفات 1 اکتوبر 1902 (63 سال)  ویکی ڈیٹا پر (P570) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
نجف  ویکی ڈیٹا پر (P20) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
شہریت Flag of Iran.svg ایران  ویکی ڈیٹا پر (P27) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
عملی زندگی
پیشہ سائنس دان  ویکی ڈیٹا پر (P106) کی خاصیت میں تبدیلی کریں

کتبترميم

حوالہ جاتترميم