مرزا فرخندہ شاہ
مرزا فرخندہ شاہ یا مرزا بلاقی (وفات: جون 1842ء) مغلیہ سلطنت کے آخری حکمران شہنشاہ بہادر شاہ ظفر کا فرزند تھا۔
مرزا فرخندہ شاہ | |
---|---|
معلومات شخصیت | |
مقام پیدائش | لال قلعہ ، دہلی |
وفات | جون1842ء لال قلعہ ، دہلی |
شہریت | مغلیہ سلطنت |
والد | بہادر شاہ ظفر |
بہن/بھائی | |
درستی - ترمیم |
وفات
ترمیممرزا بلاقی نے جون 1842ء میں وفات پائی اور تدفین دہلی میں قطب صاحب کے قریب کی گئی۔[1]