مرسل نبی زادہ
مرسل نبی زادہ (1991ء- 2023ء) ایک افغان سیاست دان، قانون ساز اور طالبان کl ناقد تھیں جنھوں نے کابل سے افغانستان کی قومی اسمبلی کے رکن کے طور پر خدمات انجام دیں۔
مرسل نبی زادہ | |
---|---|
(پشتو میں: مرسل نبی زادہ) | |
معلومات شخصیت | |
تاریخ پیدائش | سنہ 1993ء |
وفات | 15 جنوری 2023ء (29–30 سال)[1] کابل [1] |
طرز وفات | قتل [1] |
شہریت | افغانستان |
عملی زندگی | |
پیشہ | سیاست دان [2]، قانون ساز [2] |
درستی - ترمیم |
ذاتی زندگی
ترمیموہ مشرقی صوبہ، افغانستان میں پیدا ہوئیں۔ [3] وہ ان پارلیمانی رہنماؤں میں سے ایک تھیں جو 2021ء میں طالبان کے قبضے کے بعد کابل میں [4] رہیں۔
قتل
ترمیماسے اس کے گھر کی پہلی منزل پر [5] اس کے ذاتی محافظ کے ساتھ [6] نامعلوم حملہ آوروں نے قتل کر دیا تھا۔ [7] اگست 2021ء میں کابل پر قبضے کے بعد اس کا قتل کسی رکن پارلیمنٹ کا پہلا قتل تھا۔ قتل کے وقت وہ 32 سال کی تھیں۔ [8] اس کا بھائی اور دوسرا سکیورٹی گارڈ بھی زخمی ہوا۔ [9] ملالی اسحاق زئی نے تعزیت کی۔ [10]
حوالہ جات
ترمیم- ^ ا ب پ https://web.archive.org/web/20230116093320/https://www.berria.eus/albisteak/223182/talibanek-boterea-berreskuratu-ondoren-hiriburuan-jarraitu-zuten-emakumezko-parlamantari-bakarretako-bat-hil-dute-tiroz.htm — اخذ شدہ بتاریخ: 16 جنوری 2023 — سے آرکائیو اصل فی 16 جنوری 2023
- ↑ https://www.theguardian.com/world/2023/jan/15/former-afghan-mp-mursal-nabizada-shot-dead-in-kabul — اخذ شدہ بتاریخ: 16 جنوری 2023
- ↑ "Former Woman Legislator Of Afghanistan Shot Dead At Her House"۔ ABP News (بزبان انگریزی)۔ 2023-01-15۔ اخذ شدہ بتاریخ 16 جنوری 2023
- ↑ "Former Afghan lawmaker Mursal Nabizada shot dead in Kabul"۔ Al Jazeera English (بزبان انگریزی)۔ اخذ شدہ بتاریخ 16 جنوری 2023
- ↑ Mallika Soni (2023-01-15)۔ "Ex-Afghan woman lawmaker, who stayed in Kabul after Taliban takeover, shot dead"۔ Hindustan Times (بزبان انگریزی)۔ اخذ شدہ بتاریخ 16 جنوری 2023
- ↑ "Former lawmaker Mursal Nabizada shot dead at her residence in Kabul"۔ All India Radio۔ اخذ شدہ بتاریخ 16 جنوری 2023
- ↑ "Former Afghan Parliament member killed in Kabul: Afghan authorities"۔ Asian News International (بزبان انگریزی)۔ اخذ شدہ بتاریخ 16 جنوری 2023
- ↑ "Gunmen Assassinate Female Former Afghan Lawmaker"۔ Voice of America (بزبان انگریزی)۔ اخذ شدہ بتاریخ 16 جنوری 2023
- ↑ "Afghanistan: Former female lawmaker shot dead in Kabul"۔ Deutsche Welle (بزبان انگریزی)۔ اخذ شدہ بتاریخ 16 جنوری 2023
- ↑ "Former Afghan MP Mursal Nabizada shot dead in Kabul"۔ the Guardian (بزبان انگریزی)۔ 2023-01-15۔ اخذ شدہ بتاریخ 16 جنوری 2023