مرسڈیز-بینزفیکٹری فائرنگ 2023ء

11 مئی 2023ء کو جرمنی کے شہر سٹٹ گارٹ کے قریب واقع شہر سنڈیلفنگن میں مرسڈیز بینز کی فیکٹری میں ایک شخص نے اچانک فائرنگ کر دی جس سے دو افراد ہلاک ہو گئے۔ مجرم جو ایک 53 سالہ شخص تھا کو حراست میں لے لیا گیا ہے۔ پولیس نے ٹویٹ کیا کہ پلانٹ کے ملازمین کو مزید کوئی خطرہ نہیں ہے۔ مشتبہ شخص کے محرکات کے بارے میں فوری طور پر معلومات دستیاب نہیں تھیں۔ [1]

مرسڈیز بینز کی فیکٹری سنڈیلفنگن میں، 2020 میں۔

حوالہ جات

ترمیم
  1. Nadine Schmidt,Hanna Ziady (11 مئی 2023). "Two dead in shooting at Mercedes-Benz plant in Germany | CNN Business". CNN (انگریزی میں). Retrieved 2023-05-11.{{حوالہ ویب}}: اسلوب حوالہ 1 کا انتظام: متعدد نام: مصنفین کی فہرست (link)