مرشد آباد کا کلاک ٹاور (مقامی طور پر جس کو کلاک ٹاور یا گھڑی گھر کے نام سے لوگ موسوم کرتے ہیں اور جسے مرشد آباد کا بڑا بین بھی کہا جاتا ہے) مغربی بنگال، بھارت کے نظامت فورٹ کیمپس میں ایک کلاک ٹاور ہے۔ کلاک ٹاور نظامت امام بارہ اور ہزاردوری محل کے درمیان باغ میں استادہ ہے۔ [1] اس کے مشرق میں بمشکل چند فٹ کے فاصلے پر پرانی مدینہ مسجد اور بچاوالی ٹوپ ہے ۔

مرشد آباد کا کلاک ٹاور
A map of the full Nizamat Fort Campus (excluding Wasef Manzil, Dakshin Darwaza or the South Gate of the campus, Nawab Bahadur's Institution and the South Zurud Mosque) showing the نظامت امام باڑہ in yellow and other buildings surrounding it, like the Madina Mosque, the ہزاردوری محل, Chawk Masjid, Bacchawali Tope, the clock tower, اہل تشیع Complex and the Zurud Mosque (North).

حوالہ جات

ترمیم
  1. Purna Chundra Majumdar (1905)۔ The Musnud of Murshidabad (1704-1904): being a synopsis of the history of Murshidabad for the last two centuries, to which are appended notes of places and objects of interest at Murshidabad۔ Saroda Ray۔ ص 127