مروان شماخ (marouane chamakh) (فرانسیسی تلفظ: [ma.ʁwan ʃa.mak]، عربی: مروان الشماخ) مراکش کا فوٹبالر ہے جو اسٹرائیکر کے طور پر پریمیئر لیگ میں انگلش کلب آرسنل اور مراکش کی قومی ٹیم کے لیے کھیلتا ہے۔

مروان شماخ
مروان شماخ
ذاتی معلومات
مکمل نام مروان شماخ
قد 1.88 میٹر[1]
پوزیشن اسٹرائیکر
کلب معلومات
موجودہ ٹیم
آرسنل
نمبر 29
یوتھ کیریئر
1988–1994 Nérac
1994–2000 Marmandais
2000–2002 بورڈو
سینئر کیریئر*
سال ٹیم ظہور (گول)
2002–2010 بورڈو 230 (57)
2010– آرسنل 40 (8)
قومی ٹیم
2003 فرانس U19 1 (0)
2003– مراکش 61 (17)
* Senior club appearances and goals counted for the domestic league only and correct as of 16:15, 5 May 2012 (UTC)
‡ National team caps and goals correct as of 22:00, 30 March 2012 (UTC)

ذاتی زندگی

ترمیم

اس کے والد المصطفی شماخ مراکش میں ایک سابق فوٹبالر تھے۔ 1979 میں انھوں نے مراکش چھوڑ کر زیادہ سازگار حالات زندگی ایک بہتر ملازمت تلاش کرنے کے لیے فرانس میں آباد ہوئے اور ایک سنگتراش کے طور پر کام کرنے لگے۔

کیریئر کے اعداد و شمار

ترمیم

13 مئی 2012 کے مطابق

انجمن سیزن لیگ کپ یورپ1 دیگر2 مجموعہ
ظہور ہدف معاونت ظہور ہدف معاونت ظہور ہدف معاونت ظہور ہدف معاونت ظہور ہدف معاونت
بورڈو 2002–03[nb 1] 10 1 1 4 0 1 14 1 2
2003–04 25 6 2 2 0 0 8 4 0 35 10 2
2004–05 33 10 6 3 1 0 36 11 6
2005–06 29 7 5 2 0 0 31 7 5
2006–07 29 5 4 7 2 1 6 0 0 42 7 5
2007–08 32 4 7 5 0 0 7 4 0 44 8 7
2008–09 34 13 6 4 0 0 8 3 1 1 0 0 47 16 7
2009–10 38 10 1 4 1 1 9 5 0 1 0 0 52 16 2
مجموعہ 230 56 32 31 4 3 38 16 1 2 0 0 301 76 36
آرسنل 2010–11 29 7 6 9 1 1 6 3 1 44 11 8
2011–12 11 1 0 3 0 0 5 0 1 19 1 1
مجموعہ 40 8 6 12 1 1 11 3 2 0 0 0 63 12 9
کیریئر مجموعہ 270 64 38 43 5 4 49 19 3 2 0 0 364 88 45

حوالہ جات

ترمیم
  1. "Player Profile: Marouane Chamakh"۔ Sky Sports۔ 26 دسمبر 2018 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 31 جنوری 2012 
  2. "Bordeaux 2002/2003"۔ Stat 2 Foot (بزبان الفرنسية)۔ 09 جنوری 2019 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 09 اگست 2010 
  3. "Bordeaux 2003/2004"۔ Stat 2 Foot (بزبان الفرنسية)۔ 19 مارچ 2012 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 09 اگست 2010 
  4. "Bordeaux 2004/2005"۔ Stat 2 Foot (بزبان الفرنسية)۔ 11 جنوری 2019 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 09 اگست 2010 
  5. "Bordeaux 2005/2006"۔ Stat 2 Foot (بزبان الفرنسية)۔ 26 دسمبر 2018 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 09 اگست 2010 
  6. "Bordeaux 2006/2007"۔ Stat 2 Foot (بزبان الفرنسية)۔ 06 جنوری 2019 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 09 اگست 2010