مریم سارہ عزیرلی
ترک-جرمن ماڈل اور ٹی وی اداکارہ
مریم سارہ عزیرلی ایک ترکی اداکارہ اور ماڈل ہیں۔جو ترکی کے ٹی وی سیریز میرا سلطان میں ھورم سلطان کا کردار ادا کرنے کے بعد شہرت کی بلندیوں پر پہنچ گئیں۔اس کردار میں ان کی اداکاری کو ناصرف بہت زیادہ پسند کیا گیا بلکہ انھیں مختف ایواڈ بھی حاصل ہوئے جس میں گولڈن بٹر فلائی ایواڈ بھی شامل ہے [4]۔ جرمن نژاد مریم اوزرلی 12 اگست 1983 کو پیدا ہوئی [5]۔
مریم سارہ عزیرلی | |
---|---|
(ترکی میں: Meryem Uzerli) | |
معلومات شخصیت | |
پیدائش | 12 اگست 1983ء (42 سال)[1][2] کاسیل [3] |
رہائش | ترکیہ |
شہریت | جرمنی ترکیہ |
عملی زندگی | |
پیشہ | [[:اداکار|ادکارہ]] ، فلم اداکارہ |
پیشہ ورانہ زبان | جرمن ، ترکی |
ویب سائٹ | |
ویب سائٹ | باضابطہ ویب سائٹ |
IMDB پر صفحہ | |
درستی - ترمیم |
حوالہ جات
ترمیم- ↑ جی این ڈی آئی ڈی: https://d-nb.info/gnd/1061583864 — اخذ شدہ بتاریخ: 16 اکتوبر 2015 — اجازت نامہ: CC0
- ↑ بنام: Meriem Sahra Userli — فلم پورٹل آئی ڈی: https://www.filmportal.de/452b8c3dfc5f4887b07e082c2a761451 — اخذ شدہ بتاریخ: 9 اکتوبر 2017
- ↑ ربط: https://d-nb.info/gnd/1061583864 — اخذ شدہ بتاریخ: 25 جون 2015 — اجازت نامہ: CC0
- ↑ "Onu ancak ölüm durdurur - hurriyet.com.tr" (ترکی میں)
- ↑ "Meryem Uzerli"۔ filmmakers۔ 2018-12-26 کو اصل سے آرکائیو کیا گیا۔ اخذ شدہ بتاریخ 2014-12-22