مزار شرحبیل بن حسنہ
صحابی شرحبیل بن حسنہ کا مزار ، جو اردن کے شمال مغرب میں واقع شہر اربد سے 58 کلومیٹر دور وادی الیابس کے قریب مشارع قصبے میں واقع ہے ۔ یہ ایک جدید مسجد ہے، جس میں حضرت صحابی شرحبیل بن حسنةؓ کا مزار موجود ہے، جو مسجد کے داخلی راستے کے بائیں جانب ایک کمرے میں واقع ہے اور اس پر مخمل کے سبز کپڑے کی چادر چڑھی ہوئی ہے۔ اس مسجد میں مردوں اور خواتین کے لیے علیحدہ علیحدہ نماز کے لیے جگہ، ایک کتب خانہ، باغیچہ، اور گاڑیوں کے لیے پارکنگ کی سہولت بھی موجود ہے۔[1]
| ||||
---|---|---|---|---|
ملک | اردن | |||
إحداثيات | 32°23′23″N 35°35′49″E / 32.389819°N 35.597075°E | |||
درستی - ترمیم |
تصاویر
ترمیم-
اندرونی منظر
-
بیرونی منظر
-
قبر مبارک
-
قبر مبارک
حوالہ جات
ترمیم- ↑ "مقامات الصحابة في الاغوار شاهد على مكانة الأردن في التاريخ الإسلامي"۔ جريدة العرب اليوم۔ 4 أغسطس 2012۔ 8 أغسطس 2014 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 5 أغسطس 2014