اربد ( عربی: إربد) اردن کا ایک رہائشی علاقہ جو محافظہ اربد میں واقع ہے۔[1]


مدينة اربد
Arabella (Ancient Greek)
شہر
عرفیت: Bride of the North in عربی زبان: عروس الشمال
ملکاردن
صوبہمحافظہ اربد
سنہ تاسیس5000 B.C.
حکومت
 • قسمبلدیہ
 • ناظم شہرHussein Bani Hani
رقبہ
 • شہر30 کلومیٹر2 (10 میل مربع)
 • میٹرو410 کلومیٹر2 (158.30 میل مربع)
بلندی620 میل (2,034 فٹ)
آبادی (2010)http://www.dos.gov.jo/sdb_pop/sdb_pop_e/ehsaat/alsokan/2010/2-2.pdf
 • شہر1,088,100
 • میٹرو(---)
منطقۂ وقتگرینچ معیاری وقت +2
 • گرما (گرمائی وقت)+3 (UTC)
ٹیلی فون کوڈ+(962)2
ویب سائٹhttp://www.irbid.gov.jo/

تفصیلات ترمیم

اربد کا رقبہ 30 مربع کیلومیٹر ہے اور اس کی مجموعی آبادی 1,088,100 افراد پر مشتمل ہے اور 620 میٹر سطح دریا سے بلندی پر واقع ہے۔

جڑواں شہر ترمیم

شہر اربد کے جڑواں شہر یاشی، غازی عینتاب اور ژینگژو ہیں۔

مزید دیکھیے ترمیم

حوالہ جات ترمیم

  1. انگریزی ویکیپیڈیا کے مشارکین۔ "Irbid"