مسجد فضل
لندن، انگلستان میں سب سے پہلی بنی گئی مسجد
(مسجدفضل سے رجوع مکرر)
فضل مسجد لندن کی پہلی بنی گئی مسجد ہے جو ساؤتھ فیلڈ میں کنگ جارجز پارک کے پہلو میں ہے۔ لندن میں یہ مسجد "لندن مسجد" کے نام سے معروف ہے۔ 1924ء میں مرزا بشیر الدین محمود احمد صاحب نے اس کا سنگ بنیاد رکھا اور 1926ء میں اس مسجد کا آغاز ہوا۔ یہ مسجد برصغیر پاک و ہند کے احمدیوں کے چندہ سے تعمیر ہوئی۔ 1984ء سے اس مسجد کے ساتھ ملحقہ رہائش گاہ میں جماعت احمدیہ کے خلفاء بھی رہائش پزیر تھے۔ چنانچہ اس وقت یہ مسجد جماعت احمدیہ کی مرکزی مسجد کا درجہ حاصل کر چکی ہے۔
فضل مسجد | |
---|---|
فضل مسجد کا داخلی دروازہ | |
بنیادی معلومات | |
متناسقات | 51°27′04″N 00°12′27″W / 51.45111°N 0.20750°W |
مذہبی انتساب | احمدیہ |
ملک | مملکت متحدہ |
ویب سائٹ | www.ahmadiyya.org.uk/ |
تعمیراتی تفصیلات | |
نوعیتِ تعمیر | مسجد |
طرز تعمیر | برصغیر طرز تعمیر |
سنہ تکمیل | 1926 |
تفصیلات | |
گنبد | 1 |
مینار | 0 |
بیرونی روابط
ترمیمویکی ذخائر پر مسجد فضل سے متعلق سمعی و بصری مواد ملاحظہ کریں۔ |