مسجد شاہ (اصفہان)

(مسجدِ شاه سے رجوع مکرر)

شاہ مسجد (فارسی زبان میں: مسجدِ شاه) ایران کے شہر اصفہان میں میدان نقش جہان میں قائم ایک عظیم الشان عبادت گاہ ہے جسے ایران کی سب سے مشہور اور شاندار مسجد ہونے کا اعزاز حاصل ہے۔ یہ عظیم مسجد اپنے انوکھے طرز تعمیر کے باعث تمام شیعہ مسلم دنیا میں مشہور ہے۔

امام مسجد
بنیادی معلومات
متناسقات32°39′16″N 51°40′39″E / 32.65444°N 51.67750°E / 32.65444; 51.67750
مذہبی انتساباسلام
صوبہصوبہ اصفہان
ملکایران
سنہ تقدیس1611
مذہبی یا تنظیمی حالتمسجد
سربراہیشاہ عباس
تعمیراتی تفصیلات
معمارشیخ بهایی
نوعیتِ تعمیرمسجد
طرز تعمیراسلامی، ایرانی
سنہ تکمیل1629
تعمیری لاگت60،000 تومان
تفصیلات
لمبائی100
چوڑائی130
گنبد1
گنبد کی اونچائی (خارجی)53
مینار4
مینار کی بلندی73 فٹ 783 انچ (42.14 میٹر)

تاریخ

ترمیم

یہ عظیم مسجد 1629 میں شاہ عباس نے اصفہان میں بنوائی۔ یہ عظیم الشان مسجد عباس کے دور کی ایک شاندار مثال ہے اور شہر اصفہان کی شناخت بن چکی ہہے۔ 1611 سے 1629 تک تک مسجد کی تعمیر کو اٹھارہ سال لگے۔

نگار خانہ

ترمیم