مسجد ابن مروان (انگریزی: Ibn Marwan Mosque) (عربی: جامع ابن مروان) غزہ میں مملوک دور کی مسجد تفاح محلے میں ایک قبرستان کے درمیان ہے، [1] جو شہر کے باقی حصوں سے نسبتاً الگ تھلگ ہے۔ [2]

مسجد ابن مروان
Ibn Marwan Mosque
جامع ابن مروان
بنیادی معلومات
متناسقات31°30′15″N 34°28′08″E / 31.504164°N 34.469014°E / 31.504164; 34.469014
مذہبی انتساباسلام
ملکدولت فلسطین
تعمیراتی تفصیلات
نوعیتِ تعمیرمسجد
طرز تعمیرمملوک فن تعمیر
سنہ تکمیل1324 عیسوی
تفصیلات
مینار1

مزید دیکھیے ترمیم

حوالہ جات ترمیم

  1. Sharon, 2009, p. 31
  2. Palestine Oriental Society, 1929, p.221.

بیرونی روابط ترمیم