مسجد اعظم سلا (انگریزی: Great Masjid of Salé ، عربی میں : الجامع الأعظم )، جسے مسجد الطلع بھی کہا جاتا ہے، سلا، المغرب کی ایک تاریخی مسجد ہے۔ اور یہ پرانے شہر کی مرکزی مسجد ہے۔ (54,600 sq ft) کے رقبے پر محیط، یہ المغرب کی تیسری سب سے بڑی مسجد ہے۔ [1]

مسجد اعظم (سلا)
المسجد الأعظم
مسجد اعظم (سلا) is located in مراکش
مسجد اعظم (سلا)
مراکش کے نقشے میں مقام
بنیادی معلومات
متناسقات34°02′24″N 06°49′39″W / 34.04000°N 6.82750°W / 34.04000; -6.82750
مذہبی انتساباسلام
تعمیراتی تفصیلات
نوعیتِ تعمیرمسجد
تاریخ تاسیست 1130
مسجد کا داخلہ (درمیان) اور ملحقہ چودہویں صدی کے مرین مدرسہ (بائیں))

مسجد کی مختلف تصاویر

ترمیم

مزید دیکھیے

ترمیم

حوالہ جات

ترمیم
  1. "Great Mosque of Salé"۔ Wassila۔ مورخہ 2014-12-02 کو اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 2014-11-23