مسجد الحمرا (کوفہ)
مسجد الحمرا (عربی: مَسْجِد الحَمراء ) جس کو مسجد یونس ابن متیٰ بھی کہا جاتا ہے ۔ اثناء عشریہ شیعہ کی عبادت گاہ ہے جو کوفہ ، نجف عراق میں واقع ہے۔ [1][2][3][4] یہ کوفہ کی قدیم ترین عبادت گاہوں میں سے ایک ہے۔ اس کمپلیکس میں قرآن اور بائبل کے نبی یونس کے لیے وقف ایک مزار بھی ہے۔ [1][2][5]
مسجد الحمرا (کوفہ) | |
---|---|
بنیادی معلومات | |
متناسقات | 32°02′24″N 44°24′19″E / 32.0400004°N 44.4051853°E |
مذہبی انتساب | شیعہ اثنا عشریہ |
صوبہ | محافظہ نجف |
ملک | عراق |
تعمیراتی تفصیلات | |
طرز تعمیر | جدید , اسلامی فن تعمیر |
سنہ تکمیل | 2018 (current structure) |
گنجائش | 1000 worshippers |
گنبد | 2 |
مینار | 2 |
مینار کی بلندی | 30 metres |
نگار خانہ
ترمیم-
صبح سویرے مسجد کا منظر
-
یونس کے لیے وقف مزار کے اوپر گنبد سے لٹکا ہوا فانوس
مزید دیکھیے
ترمیمحوالہ جات
ترمیم- ^ ا ب "بالصور..الوقف الشيعي يفتتح مسجد الحمراء ومقام النبي يونس بعد إعادة بناءهما | شفقنا العراق"۔ iraq.shafaqna.com۔ اخذ شدہ بتاریخ 23 مارچ 2024
- ^ ا ب "مسجد الكوفة المعظم - بحضور أمين مسجد الكوفة .. الوقف الشيعي يفتتح مسجد الحمراء ومقام النبي يونس (ع) بعد إعادة بناءهما"۔ masjed-alkufa.com۔ اخذ شدہ بتاریخ 23 مارچ 2024
- ↑ "آثار الامام علي (عليه السلام) في مسجد الحمراء"۔ مكتبة الروضة الحيدرية۔ اخذ شدہ بتاریخ 23 مارچ 2024
- ↑ "الاخبار / الأمين العام للعتبة العلوية يشارك في افتتاح مقام النبي يونس ومسجد الحمراء في مدينة الكوفة"۔ العتبة العلوية المقدسة۔ اخذ شدہ بتاریخ 23 مارچ 2024
- ↑ "فضل الكوفة و مساجدها - الطريحي، محمد سعيد - کتابخانه مدرسه فقاهت"۔ lib.eshia.ir (بزبان فارسی)۔ اخذ شدہ بتاریخ 23 مارچ 2024