مسجد الرایہ
مسجد الرایہ ، مکہ کی مساجد میں سے ایک ہے، اس مسجد کو یہ نام اس لیے دیا گیا ہے کیونکہ یہ اس جگہ بنائی گئی تھی جہاں رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم 8ھ میں فتح مکہ کے دن اپنا جھنڈا لگایا تھا۔ [1] [2][3]
| ||||
---|---|---|---|---|
ملک | سعودی عرب | |||
جگہ | مکہ | |||
إحداثيات | 24°28′49″N 39°36′12″E / 24.48025°N 39.60341667°E | |||
درستی - ترمیم |
حوالہ جات
ترمیم- ↑ المنجد في معالم مكة والمدينة، سامي خضرة، دار الهادي، بيروت، 1420هـ/2000م، ص46.
- ↑ (مسجد الراية (ذُباب آرکائیو شدہ 2014-07-14 بذریعہ وے بیک مشین [مردہ ربط]
- ↑ المنجد في معالم مكة والمدينة، سامي خضرة، دار الهادي، بيروت، 1420هـ/2000م، ص46.