مسجد امراہور الیاس بے (ترکی زبان: İmrahor İlyas Bey Camii; (البانوی: Xhamia e Iljaz Mirahorit)‏) کورچہ، البانیا میں ایک تاریخی مسجد ہے۔ اسے 1494ء میں امراہور الیاس بے نے تعمیر کروایا، جس نے فتح قسطنطنیہ میں بھی کردار ادا کیا اور کورچہ شہر بھی آباد کیا۔

مقامی نام
(البانوی: Xhamia e Iljaz Mirahorit)‏
مقامکورچہ
میراہوری مسجد، کورچہ is located in Albania
میراہوری مسجد، کورچہ
میں میراہوری مسجد، کورچہ کا مقام

تصاویر

ترمیم

حوالہ جات

ترمیم

40°36′57″N 20°46′31″E / 40.61583°N 20.77528°E / 40.61583; 20.77528