مسجد براق
مسجد براق (عربی: مسجد البراق; انگریزی: Al-Buraq mosque) قدیم شہر یروشلم میں حرم قدسی شریف میں واقع ایک مسجد ہے۔ یہ باب البنی کو جانے والے راستے میں دیوار گریہ کے جنوبی حصے کر قریب واقع ہے جو صدیوں سے بند ہے۔[1] تصور کیا جاتا ہے کہ یہ وہ مقام ہے جہاں محمد صلی اللہ علیہ و آلہ و سلم نے اپنا براق باندھا تھا۔ [1]