مسجد بیت السلام

سکنتھورپ میں ایک مسجد

مسجد بیت السلام سکنتھورپ کی پہلی بنی گئی مقصد گو مسجد ہے جس کا افتتاح بر روز ہفتہ 17؍ جون 2023ء کو ہوا۔ [3]

مسجد بیت السلام
ملک  مملکت متحدہ
جگہ اسکنتھورپ   ویکی ڈیٹا پر (P131) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
مذہب اسلام [1]  ویکی ڈیٹا پر (P140) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
تاسیس سال 2002  ویکی ڈیٹا پر (P571) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
الافتتاح الرسمى 17؍ جون 2023ء
تعداد 250
شہر سکنتھورپ

Map
إحداثيات 53°35′11″N 0°40′25″W / 53.58628°N 0.67371°W / 53.58628; -0.67371   ویکی ڈیٹا پر (P625) کی خاصیت میں تبدیلی کریں[2]

تاریخ ترمیم

سنہ دسمبر 2002 ء میں جماعت احمدیہ سکنتھورپ نے اس زمین کو خریدی جس وقت دو بڑے ایوان موجود تھے۔انھیں ایوانوں کو بطور نماز سینٹر استعمال کیا جاتا تھا۔اسی زمین کے بالکل ساتھ ایک بنگلہ واقع تھا، جسے سال 2015ء خریدا گیا تھا اور کونسل سے اجازت حاصل کرنے کے بعد اس نئی مسجد کی سنگِ بنیاد 24؍ مارچ 2018ء کو رکھی گئی۔[3]

حوالہ جات ترمیم

  1. https://www.grimsbytelegraph.co.uk/news/local-news/scunthorpes-first-ever-purpose-built-8518072
  2.     "صفحہ مسجد بیت السلام في خريطة الشارع المفتوحة"۔ OpenStreetMap۔ اخذ شدہ بتاریخ 17 اپریل 2024ء 
  3. ^ ا ب "مسجد بیت السلام (سکنتھورپ) کا افتتاح: ایک رپورٹ"۔ الفظل۔ 24 جون 2023ء۔ اخذ شدہ بتاریخ 29 اگست 2023ء