مسجد زواوی
زواوی مسجد (عربی میں:مَسْجِد عَبْدُ ٱلْمُنْعِم ٱلزَّوَاوِي ) ایک مسجد ہے جو مسقط، عمان میں واقع ہے۔ اس کی دیواروں پر دھات کی تختیوں پر مکمل قرآن کندہ ہونے کے لیے یہ قابل ذکر ہے۔ اس نام کی ایک پرانی مسجد بھی تھی جو 1906ء میں بنائی گئی اور 2005ء میں منہدم کر دی گئی۔ [3][4] [5]
مسجد زواوی | |
---|---|
مَسْجِد عَبْد ٱلْمُنْعِم ٱلزَّوَاوِي | |
بنیادی معلومات | |
متناسقات | 23°35′46″N 58°25′20″E / 23.596170°N 58.422255°E |
مذہبی انتساب | اسلام |
مکتب فکر | اہل سنت |
تعمیراتی تفصیلات | |
نوعیتِ تعمیر | مسجد |
سنہ تکمیل | 1985[1][2] |
حوالہ جات
ترمیم- ↑
- ↑
- ↑ "Muscat's Ten Most Beautiful Mosques"۔ OmanTripper۔ 9 مارچ 2013۔ اخذ شدہ بتاریخ 2017-12-02
- ↑ Medhat، Gehad (26 ستمبر 2017)۔ "These Mosques in Oman Are an Architectural Wonder"۔ The Culture Trip۔ The Culture Trip۔ اخذ شدہ بتاریخ 2017-12-02
- ↑ Peterson، John (2007)۔ Historical Muscat: An Illustrated Guide and Gazetteer۔ Leiden: Brill۔ ص 97۔ ISBN:9789004152663