مسجد سادات قریش (انگریزی: Sadat Quraish Mosque) (عربی: مسجد سادات قريش) مصر کے شہر بلبیس میں واقع ایک تاریخی مسجد ہے۔ کچھ مورخین کا خیال ہے کہ یہ مصر کی پہلی مسجد تھی اور اس کی بنیاد عمرو ابن عاص نے 640 عیسوی میں رکھی تھی۔

مسجد سادات قریش
Sadat Quraish Mosque
مسجد سادات قريش
مسجد سادات قریش is located in مصر
مسجد سادات قریش
مصر کے نقشے میں مقام
بنیادی معلومات
متناسقات30°25′06″N 31°33′48″E / 30.41839406619869°N 31.563449786215187°E / 30.41839406619869; 31.563449786215187
مذہبی انتساباسلام
ملکمصر
حیثیتفعال
تعمیراتی تفصیلات
نوعیتِ تعمیرمسجد
طرز تعمیراسلامی فن تعمیر
سنہ تکمیل18 ہجری
639 عیسوی

مزید دیکھیے

ترمیم

حوالہ جات

ترمیم