مسجد شافعی تاریخی جدہ کے مظلوم محلہ میں سوق الجامعہ میں واقع ہے۔ [1] اس کا مینار اور اضافہ ساتویں صدی ہجری بمطابق تیرہویں صدی عیسوی میں تعمیر کیا گیا۔ [2] مسجد میں استعامل لکڑی، پتھروں اور پر سائنسی تحقیق سے پتا چلتا ہے کہ اس کی عمر 1000 سال سے زائد ہے۔ مسجد کے وسط میں ایک کھلا چوکور صحن ہے۔ خیال کیا جاتا ہے کہ مسجد کی تعیر خلیفہ راشد عمر بن خطاب کے دور میں ہوئی۔ 2012ء میں اس وقت کے سعودی عرب کے بادشاہ عبد اللہ بن عبد الرحمن آل سعود نے دو تاریخی مساجد کی بحالی کا حکم دیا جن میں مسجد شافعی اور مسجد معمار شامل ہیں۔

مسجد شافعی
بنیادی معلومات
بلدیہجدہ
ضلعتاریخی جدہ
صوبہالمکہ
ملکسعودی عرب
سنہ تقدیسساتویں صدی ہجری (تیرہویں صدی)
حیثیتفعال
ملکیتحکومتی

حوالہ جات

ترمیم
  1. https://www.google.com/maps/place/%D9%85%D8%B3%D8%AC%D8%AF+%D8%A7%D9%84%D8%B4%D8%A7%D9%81%D8%B9%D9%8A%D8%8C+Afif+17571%E2%80%AD/@23.8900462,42.9160326,17z/data=!4m5!3m4!1s0x158fb933dda14da1:0xb9d24d4e76bd1582!8m2!3d23.8900462!4d42.9160326
  2. "آرکائیو کاپی"۔ 02 جنوری 2019 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 21 فروری 2019