خانۂ کعبہ سے محض پانچ میل دور واقع مسجد عائشہ جو پیغمبر محمد کی زوجہ عائشہ بنت ابی بکر کے نام سے منسوب۔ یہ مسجد شہر مکہ سے قریب تنعیم میں واقع ہے۔

مسجد عائشہ
 

 

ملک سعودی عرب   ویکی ڈیٹا پر (P17) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
جگہ مکہ   ویکی ڈیٹا پر (P131) کی خاصیت میں تبدیلی کریں

Map
إحداثيات 21°28′03″N 39°48′04″E / 21.46757222°N 39.80124722°E / 21.46757222; 39.80124722   ویکی ڈیٹا پر (P625) کی خاصیت میں تبدیلی کریں

اس مقام سے حرم کی حد ظاہر کی جاتی ہے اور زائرین عمرہ اور حج کے لیے احرام باندھے کے لیے استعمال کیا جاتا ہے۔

مسجد عائشہ ، تنعیم ، مکہ مکرمہ

بیرونی روابط

ترمیم