مسجد مبارک
اسلام آباد، ٹلفورڈ میں مسجد
مسجد مبارک، ٹلفورڈ، سَرِی میں ایک مسجد ہے۔ یہ مقام (جسے اسلام آباد کے نام سے جانا جاتا ہے) احمدیہ کا بین الاقوامی مرکز ہے۔[2] اس مسجد کا افتتاح 17 مئی 2019 کو احمدیہ کے پانچویں خلیفہ مرزا مسرور احمد نے کی۔[2]
مسجد مبارک | |
---|---|
بنیادی معلومات | |
متناسقات | 51°11′26.5″N 0°45′3.6″W / 51.190694°N 0.751000°W |
مذہبی انتساب | اسلام |
مکتب فکر | احمدیہ |
ملک | مملکت متحدہ |
انتظامیہ | احمدیہ |
تعمیراتی تفصیلات | |
نوعیتِ تعمیر | مسجد |
سنہ تکمیل | 2019 |
تفصیلات | |
گنجائش | 500 (ایوان سمیت 2000)[1] |
گنبد | 1 |
مینار | 2 |
مینار کی بلندی | 13m |
اسلام آباد کی جگہ 1985 اور 2004 کے درمیان میں احمدیہ جماعت کے جلسہ سالانہ کے لیے استعمال کیا جاتا تھا۔ تب سے یہ آلٹن کے قریب حدیقہ المہدی میں منتقل کیا گیا ہے۔
حوالہ جات
ترمیم- ↑ https://www.alhakam.org/a-blessed-friday-at-the-new-markaz/
- ^ ا ب مبارک احمد ظفر (2 اگست 2019)۔ "نئے مرکزِ احمدیت کی تعمیر، 'اسلام آباد ڈویلپمنٹ پراجیکٹ' کا تعارف"۔ الفضل