مسجد مبارک

اسلام آباد، ٹلفورڈ میں مسجد
(مسجد مبارک (ٹلفورڈ) سے رجوع مکرر)

مسجد مبارک، ٹلفورڈ، سَرِی میں ایک مسجد ہے۔ یہ مقام (جسے اسلام آباد کے نام سے جانا جاتا ہے) احمدیہ کا بین الاقوامی مرکز ہے۔[2] اس مسجد کا افتتاح 17 مئی 2019 کو احمدیہ کے پانچویں خلیفہ مرزا مسرور احمد نے کی۔[2]

مسجد مبارک
بنیادی معلومات
متناسقات51°11′26.5″N 0°45′3.6″W / 51.190694°N 0.751000°W / 51.190694; -0.751000
مذہبی انتساباسلام
مکتب فکراحمدیہ
ملکمملکت متحدہ
انتظامیہاحمدیہ
تعمیراتی تفصیلات
نوعیتِ تعمیرمسجد
سنہ تکمیل2019
تفصیلات
گنجائش500 (ایوان سمیت 2000)[1]
گنبد1
مینار2
مینار کی بلندی13m

اسلام آباد کی جگہ 1985 اور 2004 کے درمیان میں احمدیہ جماعت کے جلسہ سالانہ کے لیے استعمال کیا جاتا تھا۔ تب سے یہ آلٹن کے قریب حدیقہ المہدی میں منتقل کیا گیا ہے۔

حوالہ جات

ترمیم
  1. https://www.alhakam.org/a-blessed-friday-at-the-new-markaz/
  2. ^ ا ب مبارک احمد ظفر (2 اگست 2019)۔ "نئے مرکزِ احمدیت کی تعمیر، 'اسلام آباد ڈویلپمنٹ پراجیکٹ' کا تعارف"۔ الفضل