مسجد نقطہ
مسجد نقطہ (عربی میں: مَسْجِد النُّقْطَة) شام کے شہر حلب میں جاوشن پہاڑ پر واقع ایک مسجد ہے۔ مسجد کی اہم خصوصیت ایک پتھر ہے جسے وہاں کے مسلمانوں کے نزدیک حسین بن علی کا خون گردانا جاتا ہے۔ [1]
al-Nuqtah Mosque مَسْجِد النُّقْطَة | |
---|---|
بنیادی معلومات | |
متناسقات | 36°11′43″N 37°07′58″E / 36.19528°N 37.13278°E |
مذہبی انتساب | اہل تشیع |
ملک | سوریہ |
نوعیتِ تعمیر | مسجد |
مسجد کے نمونے
ترمیم-
مسجد کے اندر موجود ایک تختی سے پتہ چلتا ہے کہ اس جگہ کو 944 عیسوی میں ایک خانقاہ سے تبدیل کیا گیا تھا۔
-
مسجد کے اندر خون آلود پتھر
مزید دیکھیے
ترمیمحوالہ جات
ترمیم- ↑ Shaykh Abbas Qummi (2005)۔ "3"۔ Nafasul Mahmoom۔ Ansariyan Publications۔ صفحہ: 362