سیدہ رقیہ مسجد (عربی: مَسْجِد ٱلسَّيِّدة رُقَيَّة) دمشق، شام میں واقع ہے اور اس میں سکینہ سلام اللہ علیہا کی قبر مبارک ہے، آپ "رقیہ " کے نام سے مشہور تھیں اور آپ سیدنا حسین ابن علی علیہ السلام کی دختر تھیں ۔ [1] [2]

سیدہ رقیہ مسجد
مَسْجِد ٱلسَّيِّدة رُقَيَّة
بنیادی معلومات
متناسقات33°30′48″N 36°18′26″E / 33.51333°N 36.30722°E / 33.51333; 36.30722
مذہبی انتسابشیعہ اثنا عشریہ
ملکسوریہ
نوعیتِ تعمیرمسجد
گنبد1
مینار1

نگار خانہ

ترمیم

مزید دیکھیے

ترمیم

رقیہ بنت حسین

حوالہ جات

ترمیم
  1. "Syria"۔ Mailviruskid.tripod.com۔ اخذ شدہ بتاریخ 14 اکتوبر 2016 
  2. محمد امین امینی، مع‌الركب الحسينى، الجزء : 1 صفحة : 218-220. آرکائیو شدہ 2016-03-04 بذریعہ وے بیک مشین

سانچہ:شیعہ اسلام میں مقدس ترین مقامات